انا للہ وانا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر سرگودھا چوہدری مقبول گوندل سابقہ وائس چیئرمین انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون چوہدری مقبول گوندل سابقہ وائس چیئرمین اللہ تعالی کی رضا سے وفات پا گئے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے نماز جنازہ 10.30amدھوری میں ادا کیا جائے گا












