سرگودھا میانی پولیس جلاد بن گئی
16 سالہ بچے کے ساتھ بدترین تشدد 11 دن نا جائز حوالات میں بند رکھا ایس ایچ او میانی ملک محمد نواز وسیم ایس ائی ارشد فیاض کانسٹیبلان اور ایک نامعلوم کانسٹیبل متنصر علی ولد نصر عباس ساکن بولابالا تحصیل بھیرا بغیر کسی جرم کے شدید تشدد کر کے حالت غیر کر دی جسے ڈیوٹی جج اے ایس جے بھلوال نے بذریعہ بیلف 15.8.2024 کو تھانہ میانی کی حوالات سے برامد کروایا اہل خانہ انصاف کے طلبگار ہیں ڈی پی او سرگودھا اور آر پی او سرگودھا ائی جی پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کی اپیل
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا












