گڑھ مہاراجہ عظیم الشان محفل حمد و نعت کا انعقاد کیا جسکی سرپرستی چوہدری یونس جٹ نے کی

گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز)اہلسنت والجماعت یونٹ عبداللہ بن مسعود گڑھ مہاراجہ کے زیر اہتمام سالانہ محفل حمدو نعت چوک حق نواز جھنگوی میں انعقاد جس میں حافظ ظہیر فاروقی، نادر صدیقی، حافظ وسیم نواز، حافظ ابوبکر مدنی، وقار احمد ڈنگراج، محمد ابراہیم فاروقی نے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں نعتیہ کلام پیش کئیا ، حضرت علامہ مولانا پیر مسرور نواز جھنگوی نے خصوصی خطاب فرمایا ، شفقت محمود جھنگوی نے نقابت کے فرائض سر انجام دئیے ، محفل حمد و نعت میں سیاسی و سماجی شخصیت حافظ عبد الستار انصاری ، چوہدری لیاقت مئیو، مولانا توقیر احمد ، صدر جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک رائے انصر صدیقی ، رانا سکندر نوشی، ملک آصف رضا، نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی انکے علاوہ جھنگ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جبکہ منتظمین میں ندیم خان پٹھان، چوہدری وقاص جٹ، چوہدری ابدال مئیو ،خالد قاسمی، رانا عرفان، رانا ناصر، رانا جنید شامل تھے بہترین انتظامات پر چوہدری یونس جٹ نے انتظامیہ گڑھ مہاراجہ کا شکریہ ادا کیا،،