پاکپتن تحصیل عارفوالہ سولر پینل سے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ نوجوان جانبحق

پاکپتن ( سٹارنیوز) عارفوالہ ترکھنی کے قریب 26 سالہ نوجوان سولر پینل پلیٹیں صاف کررہا تھا جسے سولر پینل سے زور دار کرنٹ کا جھٹکا لگا ریسکیو ذرائع اھم معلومات کبھی بھی سولر پینل کو دن کے وقت پانی سے صاف نہ کریں کیونکہ اس وقت اس میں کرنٹ فلو بہت ذیادہ ہوتا ھے اور سولر پینل شارٹ اور کرنٹ لگنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے*
*سولر پینل شام کے بعد یا صبح دھوپ نکلنے سے پہلے صاف کریں