*سرگودھا:راہزنی کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان تھانہ میلہ پولیس کے شکنجے میں آ گئے*
*گرفتار ملزمان سے 8 لاکھ 50 ہزار مالیت کا مال مسروقہ برآمد*
*گرفتار ملزمان رستم اور ساجد پولیس کو راہزنی کے 05 مقدمات میں مطلوب تھے*
*گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے*
*برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا*
*گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی*
*بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ میلہ محسن جاوید اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے*
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا













