سرگودھا:تھانہ کوٹ مومن کی بڑی کاروائی، اندھا قتل ٹریس

معذور بزرگ شہری کے اندھے قتل میں بڑی پیش رفت

تھانہ کوٹ مومن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاتل کو ٹریس کر لیا

مقامی پولیس نے ملزم وقاص کو ضلع قصور سے گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے

لوگوں کی جان و مال سے کھیلنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او

گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا