سرگودھا:ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی زیر صدارت ماہانہ کارکردگی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

*میٹنگ میں ایس پی انوسٹی ہیڈ کوارٹر سمیت ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت*
*تمام زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کریں اور تمام درخواستوں پرمقررہ وقت میں کاروائی عمل میں لائیں ڈی پی او*
*شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے ہر لمحہ کوشاں رہیں ڈی پی او*
*اسلحہ کی نمائش کی پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ڈی پی او*
*جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ڈی پی او*
*تھانہ میں آنے والے شہریوں کی دادرسی کو یقینی بنائیں ڈی پی او*
*جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ڈی پی او*
*مذہبی مقامات،غیرملکی افراد اور چائینیز کی سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے ڈی پی او*
*اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور جائیداد قرقی کےمتعلق کاروائی کو یقینی بنایا جائے ڈی پی او*
*منشیات فروشوں، بدمعاشوں ، رسہ گیروں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے ڈی پی او*
*گشت کے نظام کو مزید موثر بنائیں تاکہ معاشرہ میں امن و امان کی فضا برقرار رہے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی*
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا













