سنی علماء کونسل تحصیل احمدپورسیال کا اہم اجلاس مولانا محمد ممتاز فاروقی تحصیل صدر منتخب
گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز) سنی علماء کونسل کا اہم اجلاس مرکز اہل سنت جامع مسجد آل محمد گڑھ موڑ میں منعقد ہوا جس میں تحصیل بھر سے علمائے کرام و کارکنان نے شرکت کی جس میں تحصیل صدر مولانا ممتاز فاروقی کا انتخاب کیا گیا جبکہ نومنتخب صدر نے سٹارنیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ قائد اہلسنت حضرت مولانا محمد احمد لدھیانوی کی قیادت میں تحفظ ناموس صحابہ کرام واہل بیت کی قانونی جنگ جاری رکھے گے اور انتخاب پر کارکنان علمائے کرام جماعت کا مشکور ہوں نومنتخب صدر مولانا ممتاز فاروقی













