گڑھ_مہاراجہ میاں عمار حسین ایس ڈی او (واپڈا) فیسکو سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ تعینات نوٹیفکیشن جاری،
گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز)میاں عمار حسین ایس ڈی او (واپڈا) فیسکو سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ تعینات نوٹیفکیشن جاری،تفصیلات کےمطابق فیصل آباد الیکٹریک سپلائی کمپنی فیصل آباد نے مختلف افسران کے تبادلے کر دیے، جس میں میاں عمار حسین کو ایس ڈی او واپڈا فیسکو سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ تعینات کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس پر مختلف سیایسی و سماجی و کاروباری شخصیات نے ویلکم کیا، مبارک باد کے پیغامات بھیجے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،
#رپورٹ محمد عرفان ہرپل سٹاف رپورٹر سٹارنیوز












