احمدپورسیال. امیر جمعت علماء اسلام تحصیل احمدپورسیال نے چاہ قاسم والا کے مقام پر عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ یونٹ کا افتتاح کردیا.

احمدپورسیال. (سٹارنیوز) امیر جمعت علماء اسلام تحصیل احمدپورسیال نے چاہ قاسم والا کے مقام پر عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ یونٹ کا افتتاح کردیا.تفصیلات کے مطابق احمدپورسیال کے علاقہ چاہ قاسم والا پر مولانا محمد اشرف امیر جمعیت علمائے اسلام احمدپورسیال کے زیر اہتمام اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل جنرل سیکرٹری مہر حامد بڑانہ اور سٹی امیر مولانا فیصل محمود راں کی موجودگی میں چاہ قاسم والا یونٹ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی باڈی تشکیل دی گئی جس کے سرپرست اعلیٰ محمد نزیر. امیر جمعت مولانا قاری محمد گلزار. نائب امیر مولانا قاری محمد مختار. جنرل سیکرٹری قاری ذوالقرنین. ڈپٹی سیکرٹری عبدالمجید. خزانچی محمد الیاس نشرواشاعت محمد تنویر. سالار محمد اصغر کو منتخب کیا گیا اور یونٹ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دفتر پر جمعیت علمائے اسلام کا پرچم بھی لہرایا گیا.

رپورٹ.. محمد ضیاء الحق خان بھٹہ تحصیل رپورٹر احمد پور سیال 03336767130