چوہدری عبدالستار جٹ کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا
گڑھ مہاراجہ ( سٹارنیوز) سابقہ چیرمین پریس کلب و سابقہ کونسلر بلدیہ گڑھ مہاراجہ معروف قانون دان چوہدری محمد مختار جٹ کے چھوٹے بھائی چوہدری عبدالستار جٹ سی ای او سلطان نیوز کو سے بچھڑے ایک سال بیت گیا گذشتہ سال 18 نومبر کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے مگر ان کی یادیں آج بھی تازہ ہیں اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائے آمین
دعاگو ملک عرفان حیدر













