سرگودھا: تھانہ ساہیوال پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کےخلاف بھرپور کریک ڈاؤن
ایس ایچ او ساہیوال احمد حیات بھلوانہ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 افراد کو گرفتارکر لیا
ملزم علی احسن پسٹل 30 بور اور شاہزیب سے پسٹل 30 بور برآمد
ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج
غیر قانونی اسلحہ رکھنا، اس کی نمائش کرنا اور ساتھ لیکر گھومنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی












