چوہدری غلام شبیر طاہر کو ضلعی نائب صدر انجمن تاجران اتحاد گروپ منتخب ہونے پر مبارکباد

احمدپورسیال( سٹارنیوز)تفصیلات کے مطابق ذوالقرنین حیدر جگر صدر ۔چوہدری غلام شبیر طاہر نائب صدر ۔مہر خلیل احمد سیال جنرل سیکرٹری۔حاجی اشتیاق احمد چیرمین۔انجمن تاجران اتحاد گروپ ڈسٹرکٹ جھنگ نامزد سیکرٹری جنرل ال پاکستان انجمن تاجران جناب محترم نعیم میر صاحب نے جھنگ جگر مارکی میں اعلان کیا۔اور نئے عہدے دران اور نئی باڈی کو مبارکباد پیش کی اور جھنگ کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا

رپورٹ مسٹر غلام شبیر