سرگودھا تھانہ کوٹمومن کی کاروائی ملزم محمد یار سے بندوق 12 بور اور ملزم حامد سے چرس 520 گرام برآمد
سرگودھا: تھانہ کوٹمومن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
دوران کاروائی ملزم محمد یار سے بندوق 12 بور اور ملزم حامد سے چرس 520 گرام برآمد
ملزمان کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا












