سرگودھا:قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تھانہ کوٹ مومن پولیس کے شکنجے میں آ گیا

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم 2010 سے پولیس کو مطلوب تھا

گرفتار اشتہاری مجرم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے

گرفتار اشتہاری مجرم کو قانون کے مطابق قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی

رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا