ممبر امن کمیٹی و معروف مذہبی وسماجی شخصیت حافظ عبدالستار انصاری نیشنل پیس کونسل ضلع جھنگ کے صدر منتخب
گڑھ_مہاراجہ(سٹار نیوز)۔حافظ عبدالستار انصاری نیشنل پیس کونسل ضلع جھنگ کے صدر منتخب۔مبارکباد کے پیغامات۔تفصیلات کے گڑھ مہاراجہ تحصیل احمدپورسیال کی ایک متحرک سیاسی وسماجی شخصیت حافظ عبدالستار انصاری کو گزشتہ روز ایک پروقار تقریب میں نیشنل پیس کونسل آف پاکستان کے ضلعی جنرل سیکرٹری کا نوٹیفیکیشن دیا گیا۔یہ نوٹیفیکیشن مرکزی چیئرمین چوھدری غلام مصطفی انصاری نے دیا،چیئرمین نے کہا حافظ عبدالستار انصاری ایک امن پسند شخص ہیں اور علاقے میں امن وامان کے قیام میں انتظامیہ سے بھر پور تعاون کرتے ہیں۔درایں اثنا حافظ عبدالستار انصاری کے ضلعی صدر کے انتخاب پر
مہر فرخ اقبالبھبھرانہ سیال،مولانا ممتازفاروقی،محمدزبیر میو،شیخ محمدطلحہ،رائے انصر صدیقی مرکزی صدر جھنگ ڈویژن تحریک،شیخ امتیازرحمانی، ملک عرفان حیدر،ابدال لیاقت،چوھدری عامر عبداللہ صدرانجمن تاجران،شیخ محمدعارف،ڈاکٹر مظہرشیخ ودیگرز نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک توقعات اور خواہشات کااظہار کیا ہے
رپورٹ شیخ امتیازرحمانی













