اچیومنٹ ایوارڈ کاانعام ،شیخ امتیازرحمانی کے نام
گڑھمہاراجہ(سٹارنیوز) اچیومنٹ ایوارڈ کاانعام ،شیخ امتیازرحمانی کے نام۔تفصیلات کے مطابق اقصی ویلفئیر سوسائٹی تحصیل احمدپورسیال کی جانب سےمنعقدہ” یوم مزدورٰ”کی پروقار تقریب میں سماجی خدمات کے اعتراف کے طور پرشیخ امتیازاحمدرحمانی کو “اچیومنٹ ایوارڈ”دیاگیا،انہوں نے یہ ایوارڈ ایس ایچ او گڑ ھ مہاراجہ انسپکٹر مہراخلاق احمد نول اور سرپرست اقصی ویلفئیر سوسائٹی چودھری ظفراقبال باجوہ سے وصول کیا۔صدرانجمن تاجران چودھری عامرعبداللہ،شیخ مظہرسلیم ایڈووکیٹ،،ملک وسیم،محمدعمران،حاجی محمود،شیخ راشدیونس،عرفان حیدر،عمرفاروق،رائےانصرصدیقی،خلیل دانش،شیخ محمدحسین،شیخ محمد طلحہ،،شیخ احسان الہی،چودھری عبدالرزاق جٹ،ودیگرز نے مبارکباددیتے ہوئےنیک خواہشات کااظہارکیا
رپورٹ ملک عرفان حیدر













