سرگودھا پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری تھانہ سلانوالی پولیس کے شکنجے میں آ گیا

گرفتار مجرم حسنین نے منظور نامی شخص کو ناحق قتل کر کے روپوش ہو گیا۔

گرفتار مجرم کوجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار مجرم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او محمد صہیب اشرف

رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا