سرگودھا:پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم زور و شور سے جاری تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے 03 منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،
گرفتار منشیات فروشوں سے 60 لٹر شراب برآمد
گرفتار منشیات فروش الگ الگ مقامات پر منشیات فروخت کرتے تھے
گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کاروائیوں جاری رہیں گی ڈی پی او
منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او محمد صہیب اشرف
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاون توقیر عباس، سب انسپکٹر دوست محمد اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے
*ترجمان سرگودھا پولیس*













