گڑھ_مہاراجہ: گڑھ موڑ پر اویس پولٹری ٹریڈرز کی افتتاحی تقریب
،
تفصیلات کےمطابق تحصیل احمدپورسیال کے تجارتی شہر گڑھ موڑ شورکوٹ روڈ بالمقابل اٹک پٹرولیم پر اویس پولٹری ٹریڈرز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اونر میاں جہانگیر کا کہنا تھا کہ گڑھ موڑ کے شہریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مارکیٹ سے کم قیمت میں معیاری چکن فراہم کیا جائے گا ، صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، بریلر، دیسی مرغی، کے گوشت اور زندہ مرغی کی خرید و فروخت کا مرکز ہے، اس موقع پر مہر جاوید سبانہ سیال، مہر جعفر رضا، امتیاز سیال و دیگر بھی موجود تھے