16 مئی 2025 اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر صاحب کی قیادت میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے


آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر یوم تشکر منایا جا رہا ہے

بھارت کے خلاف پاکستان کی بڑی فتح

جنگ کے میدان میں بھارت کو دھول چٹائی

بڑی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر کی تقریبات

میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا

تقریب میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے جارہے ہیں

اسسٹنٹ کمشنر وقاص ظفر صاحب اور ضلعی کوارڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن امیر عباس خان سیال نے پرچم کشائی کی

پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر پوری قوم آج یوم ِ تشکر منا رہی ہے،

تحصیل انتظامیہ احمد پور سیال آج یوم تشکر کے موقع پر بھر پور جوش و خروش سے حصہ لے رہی ہے۔
�آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک افواج کو زبردست خراج تحسین
�پاکستان امن کا خواہاں، عزم فلاح و ترقی پر قائم
�شہداء ہمارا فخر، اسسٹنٹ کمشنر
�بھارت کو منہ توڑ جواب دینے والے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر

رپورٹ محمد عرفان ہرپل سٹاف رپورٹر سٹارنیوز

DC_Jhang #
Commissioner Faisalaba #
Maryam Nawaz Sharif #
Chief Secretary Punjab#