سرگودھا: تھانہ صدر پولیس کا رہزنوں کے خلاف مزید گھیرا تنگ راہزنی کے مقدمات میں مطلوب گینگ کا سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت گرفتار
*گرفتار ملزمان میں گل،عثمان اور احسان راہزنی کے 10 مقدمات میں مطلوب تھے*
*ملزمان کے قبضے سے نقدی 04 لاکھ 70 ہزار روپے سے زائد برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے*
*سرغنہ کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ پسٹل30بور برآمد کر کے الگ مقدمہ درج*
*امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف*
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا












