مظفرگڑھ، تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ۔ کاروائی کے دوران ملزم نظام شاہ گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج

مظفرگڑھ،( سٹارنیوز)تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ۔ کاروائی کے دوران ملزم نظام شاہ گرفتار۔ ملزم نظام شاہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی گئی۔ ملزم نظام شاہ سے 10 کلو 510 گرام چرس برآمد۔ملزم نظام شاہ کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی اور منشیات فروشی جیسے جرائم کی سرکوبی کیخلاف کارروائی کیلئے ہمیشہ کوشاں ہیں۔۔۔۔

رپورٹ میاں احمد رمضان سٹارنیوز مظفر گڑھ