مظفرگڑھ، کرپشن کی شکائت پر ڈی پی او مظفرگڑھ ڈاکٹر رضوان احمد خان کا نوٹس، تھانہ صدر کوٹ ادو محرر سمیت 3 اہلکار معطل، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، ابتدائی تحقیقات میں کرپشن الزامات ثابت ہوئے، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، ملازمان کے خلاف سینئیر پولیس افسر سے انکوائری کروائی جا رہی ہے، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی، ترجمان پولیس
رپورٹ میاں احمد رمضان سٹارنیوز مظفر گڑھ













