ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر نے یونین کونسل کوٹ لکھنانہ کی آبادی پٹھان میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے۔

حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے کیپسول بھی پلائے جا رہے ہیں۔۔۔۔

انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ لاکھ 80 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

2343 ٹیمیں انسداد پولیو مہم میں حصہ لیں گی۔ڈپٹی کمشنر

پولیو کی بیماری کو جڑ سے اکھاڑنے کےلئے حکومت کو شہریوں کا بھرپور تعاون بھی درکار ہے۔ڈپٹی کمشنر

والدین محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ڈپٹی کمشنر

پولیو کے خاتمے اور بچوں کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے حکومت پر عزم ہے۔ڈپٹی کمشنر

تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے تحصیلوں میں انسداد پولیو مہم کی براہ راست نگرانی کریں ۔ ڈپٹی کمشنر
Govt of Punjab