تلاش ورثا
اٹھارہ ہزاری: رنگ پور نہر میں تیرتی ہوئی نامعلوم بزرگ شخص کی لاش برآمد
اٹھارہ ہزاری: واقعہ کوٹ آرائیں، لیّہ روڈ کے قریب پیش آیا
ریسکیو ٹیم نے لاش کو پولیس کی نگرانی میں THQ اسپتال منتقل کیا
اٹھارہ ہزاری: لاش کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، عمر تقریباً 70 سال
اٹھارہ ہزاری: پولیس کو اطلاع دے دی گئی، مزید تحقیقات جاری












