سرگودھا: پولیس ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس
✓سرگودھا: پولیس ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس آر پی او آفس میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے کی ۔
✓اجلاس میں سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرکل، ایس پی ہائی وے پٹرول محمد اختر جوئیہ اور ایس پی آپریشنز سیف سٹی عامر مشتاق ، اے ڈی اآئی جی محمد طارق،ڈی ایس پی پی ٹی ایس اختر علی ، جبکہ خوشاب ، میانوالی اور بھکر کے ڈی پی اوز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
✓اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ترجمان سرگودھا ریجن پولیس
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا













