چوہدری عطاء اللہ سب انسپیکٹر کو ایس ایچ او تھانہ بھسی سرکل کمالیہ تعینات کر دیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹارنیوز)چوہدری عطاء اللہ سب انسپیکٹر کو ایس ایچ او تھانہ بھسی سرکل کمالیہ تعینات کر دیا گیا چوہدری عطاء اللہ قبل ازیں ڈسڑکٹ سیکیورٹی آفیسر اینڈ پی آر او ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چوکی انچارج پیرمحل رہ چکے ہیں چوہدری عطاء اللہ کی پولیس سروس میں پہلی ایس ایچ او شپ ہے چوہدری عطاء اللہ اتنہائی ملنسار ایماندار نیک شریف النفس انسان ہیں۔













