گڑھ_مہاراجہ ڈی پی او جھنگ کی تھانہ گڑھ مہاراجہ میں کھلی کچہری, محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اہم اجلاس،

گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی نے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ ڈاکٹر امتیاز محسن تھانہ گڑھ مہاراجہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر اور ڈی ایس پی احمد پور سیال بھی کھلی کچہری میں موجود تھے
محرم الحرام کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی گڑھ مہاراجہ کے انجمن تاجران ،امن کمیٹی ممبران، لائسنس دارن ،مجالس انتظامیہ سے میٹنگ بھی کی۔

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/روزنامہ اوصاف/ملتان ویلی/جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ