انجمن تاجران مظفرگڑھ کے ضلعی سرپرست اعلی جاوید اختر ملک، ڈویژنل امن کمیٹی کے ممبر نامزد ،نوٹیفکیشن جاری
مظفر گڑھ (
سٹارنیوز)انجمن تاجران مظفرگڑھ کے ضلعی سرپرست اعلی جاوید اختر ملک، ڈویژنل امن کمیٹی کے ممبر نامزد ،نوٹیفکیشن جاری، ممتاز شہریوں کی طرف سے مبارک باد، ڈپٹی کمشنر آفس مظفرگڑھ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں انجمن تاجران مظفرگڑھ کے ضلعی سرپرست اعلی جاوید اختر ملک کو ضلعی امن کمیٹی کے رکن کے بعد ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ میڈیم قرۃالعین میمن نے ڈویژنل امن کی فہرست میں شامل کر لیا، ڈویژنل امن کمیٹی میں نامزد ہونے پر سول سوسائٹی کے راہنما ملک خیر محمد بدھ، ناظم بلوچ، انجمن تاجران جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری عامر سیلم شیخ، شان شیخ، پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کے صدر ملک ساجد اعوان، سرپرست اعلی ملک مدد اعوان، صوبائی رابطہ سیکرٹری سید فضل عباس شاہ، خالد ملک، اعجاز ملک، مظفرگڑھ پریس کلب کے صدر اے بی مجاہد، نذیر لاشاری، حالات مظفرگڑھ کے چیف ایگزیکٹو سید علمدار شاہ بخاری، سوشل میڈیا مظفرگڑھ کے ضلعی صدر عثمان خان خٹک ، ودیگر نے مبارک باد پیش کی۔۔۔۔۔
رپورٹ عثمان خان خٹک سٹارنیوز مظفر گڑھ













