سرگودہا:آر پی او محمد شہزاد آصف خان کا زیر تعمیر سیف سٹی پروجیکٹ کا دورہ۔

✓سرگودھا:آر پی او محمد شہزاد آصف خان نےڈی پی او محمد صہیب اشرف اور ایس پی آپریشنز سیف سٹی عامر مشتاق کے ہمراہ زیر تعمیر سیف سٹی کا دورہ کیا ۔
✓آر پی او نے کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ پر تعمیراتی کام میں سستی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ تعمیراتی کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے کام کی رفتار میں سستی اور تعمیراتی معیار میں کمی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ترجمان سرگودھا ریجن پولیس