ڈاکٹر رضوان احمد کے ہمراہ ٹبی حسین آباد اور مرکزی امام بارگاہ کا دورہ
مظفرگڑھ ( سٹارنیوز)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قراۃالعین میمن کا ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد کے ہمراہ ٹبی حسین آباد اور مرکزی امام بارگاہ کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے محرم الحرام کے دوران جلوسوں کے روٹس،مجالس اور امام بارگاہ کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر نے جلوس کے روٹس پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ عاشورہ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
محرم الحرام امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے۔محرم الحرام کے دوران قیام امن رواداری اور بھائی پارے کی فضا کو برقرار رکھا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر
محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ڈی پی او













