محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت °57 : عجیب فیملی :
ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں کیا …؟؟
کل مورخہ 25 جون 2025 ء کو کسی ذاتی کام کی غرض سے
رحیم یار خان شہر آنا ہوا سارا دن کام کی مصروفیت رہی، کسی دوست کی نشاندہی پر ایک فیملی کے پاس جانے کا اتفاق ہوا، رات کے 11 بج رہے تھے،
دو تین مرلہ کا کرایہ کا بند سا گھر، نا بجلی، نا گیس اور چھوٹے معصوم بچے پسینے سے شرابور سوئے ہوئے تھے، گھر کی حالتِ زار دیکھی،، پوچھا بچوں نے کھانا کھایا ؟؟ تو بچوں کے والد نے (شرمندگی محسوس کر کے) ثبات میں سر ہلا دیا (ہاں) …. لیکن ہر درد دِل رکھنے والا سمجھ سکتا ہے کہ اس ہاں میں “نہیں” کا لفظ چھپا تھا 💔🥺 فوراً مارکیٹ کی طرف چل دیا اور حسب توفیق کھانے کیلئےکچھ لے آیا،
صورتحال کچھ یوں کہ بندہ ( گھر کا کفیل) پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتا رہا ہے، اچھا خاصا گھر چل رہا تھا، عرصہ ایک سال قبل اچانک بیمار پڑا تو گھر کا ہو گیا، فاقے پڑنے لگے، مالک مکان نے کرایہ اور بجلی کا بل نہ دینے کی وجہ سے تنگ آ کر گھر سے نکال دیا، ایک سال میں کرایہ ٹائم پہ نا دے سکنے کی وجہ سے مختلف کرائے کے گھروں میں دھکے کھانے پر مجبور، بچے تعلیم سے دور ہو گئے،
بچے کمزوری کا شکار ۔۔ تعلیم سے زیادہ انکو اس وقت خوراک کی شدید ضرورت ہے، بجلی کا بل افورڈ نہیں کر سکتے، اہم بات یہ کہ بندہ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتا اور ویڈیو بنانے سے انکاری ہے، کہتا ہے کہ کسی کو شناخت ظاہر نہیں کرنی ۔۔ ڈپریشن کا شکار … بولنے میں دشواری۔۔ کہتا اللہ پاک ہے نا …..
کوئی صاحبِ اولاد اپنے بچوں کا درد سمجھ کر اگر ہیلپ کرنا چاہے اور اگر کوئی صاحبِ ثروت، سولر پلیٹ، بیٹری اور پنکھا وغیرہ یا اس میں سے کوئی ایک چیز لیکر دینا چاہے تو رابطہ کر سکتا ہے، حسب توفیق آپ سب حصہ ملا سکتے ہیں

(نوٹ : میں نے کافی عرصہ سے لوگوں کی ہیلپ کیلئے کام چھوڑ رکھا ہے، وجہ یہ کہ اچھے بھلے گھروں سے لوگ رابطے کرتے ہیں کہ ہمیں ہیلپ کروا دو جو خاص ضرورت مند نہیں ہوتے، ہم تو جھوٹی کہانیاں بیان کر کے پیسے اکٹھے کروا لیں لیکن اللہ کے ہاں حاضر بھی ہونا ہے ۔۔ آج مجبور ہو کر یہ پوسٹ لگانی پڑی، ایڈمن)

ایڈمن : کامران فرید
جاز کیش 03332088766

بینک اکاوُنٹ
MCB Bank account No.

Pk24MUCB0807888661003721

Name : Kamran Fareed

MCB ZahirPir,
Branch code: 0513
District. Rahim Yar Khan

ڈونیشن سینڈ کرنے والے مجھ سے باقاعدہ طور ثبوت لے سکتے ہیں کہ انکی امانت درست جگہ پہنچی کہ نہیں ۔۔۔
پوسٹ کو شیِر ضرور کرتے جائیں ۔۔۔