سینئر صحافی افتخار الحسن کے خلاف ڈی سی وہاڑی کی جانب سے بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے مظہر حسین باٹی تحصیل صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کبیروالا

خانیوال ( سٹارنیوز)سینئر صحافی افتخار الحسن کے خلاف ڈی سی وہاڑی کی جانب سے بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مقدمہ خارج کرنے اور ڈی سی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ، اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے صحافیوں
کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا

مظہر حسین باٹی تحصیل صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کبیروالا