پنشن کٹوتی ودیگر مسائل نے اساتذہ کرام کو دکھی بنا دیا ہے۔رمضان انقلابی
گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز رپورٹ) پنشن کٹوتی ودیگر مسائل نے اساتذہ کرام کو دکھی بنا دیا ہے۔رمضان انقلابی۔تفصیلات کےمطابق امجد علی جاوید ایم۔پی۔اےوچییرمین سٹینڈنگ کمیٹی پنجاب سے صوفی رمضان انقلابی کی قیادت میں پنجاب ٹیچرز یونین کے نمائندوں کی ملاقات۔پنجاب ملازمین کے اھم مسائل پنشن کٹوتیاں۔ڈسپیریٹی الاونس۔ایس۔ایس ای ریگولیشن دو انکریمنٹ کی مکمل بریفنگ دی گئ۔اپ کے جائز مسائل ھیں بھر پور ساتھ دونگا۔امجد علی جاوید۔اساتذہ نے چارٹرڈ اف ڈیمانڈ پیش کیا۔ محمد شفقت باجوہ۔سعید ورک۔ ۔محمد جاوید۔سعید احمد خاان بلوچ سمیت اساتذہ رھنماؤں نے ایم۔پی۔اے کا شکریہ ادا کیا۔ ھم نے بتایا کہ پندرہ لاکھ ملازمین انکے خاندان اپ کے اپنے ھیں۔ساری زندگی اپکی جماعت کو سپورٹ کرنے والوں نے اج اپنی بچیوں کے ھاتھ پپلے کرنے تھے اج سو میں سے چالیس روپے پنشن کٹوتی نے ھمیں دکھی کردیا ھے۔ اپ اپنی حکومت سے کہیں ملاز میں پر رحم کرے۔ٹوبہ یونین کا شکریہ ادا کرتے ھیں جنہوں نے میٹنگ کا اھتمام کیا .













