شورکوٹ ضلع بناؤ تحریک کے چیئرمین عرفان ریاض بھٹی اور جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ لنگاہ ایڈووکیٹ کی چوہدری وقاص سلیم ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن شورکوٹ سے ملاقات

شورکوٹ( سٹارنیوز) شورکوٹ ضلع بناؤ تحریک کے چیئرمین عرفان ریاض بھٹی اور جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ لنگاہ ایڈووکیٹ کی چوہدری وقاص سلیم ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن شورکوٹ سے ملاقات، شورکوٹ ضلع بناؤ تحریک کے متعلق مختلف معاملات پر ڈسکس، وقاص سلیم کا ہر معاملے میں مکمل تعاون و سپورٹ کی یقین دیہانی، عرفان ریاض بھٹی نوجوانوں کے لیے واضح مثال ہیں جنہوں نے چھوٹی عمر میں ہی شورکوٹ کی محرومیوں کو دور کرنیکا بیڑا اٹھایا، شورکوٹ ضلع بناؤ تحریک کیساتھ ساتھ شورکوٹ کے مسائل کو میڈیا پر ہائی لائٹ کیساتھ اعلی حکام کے نوٹس میں دے رہے ہیں، ملاقات کے آخر میں انہوں نے
چوہدری وقاص سلیم ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔