گڑھ_مہاراجہ۔(سٹارنیوز) سابقہ صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ نمائندہ روزنامہ خبریں لاہور سابقہ جنرل کونسلر گڑھ_مہاراجہ مرحوم نوید احمد مدنی کو ہم سے بچھڑے 4سال بیت گئے مرحوم اعلی اخلاق کے مالک تھے مرحوم نوید احمد مدنی 15 نومبر 2021 کو بیوی اور بڑے صاحبزادے حیسن نوید احمد مدنی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے مرحوم نوید احمد مدنی سابقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک جھنگ ڈاکٹر حسین احمد مدنی کے بڑے صاحبزادے اور ڈاکٹر حفیظ اللہ خاں خالد کے بہنوئی تھے۔
رپورٹ ملک عرفان حیدر سٹاف رپورٹر سٹارنیوز













