للہ فاؤنڈیشن لوگوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کانام ہے۔چوہدری ظفر اقبال باجوہ ۔ انسانیت کے دکھوں کا مداوا ہماراسرمایہ ہے۔قاسم خان سیال۔میراتعلق اس علاقے سے ہے جہاں انسان، اور جانور اکٹھے پانی پیتے ہیں، ہسپتال ڈیڑھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ رب نواز فاونڈیشن کی سرپرست ڈاکٹر مصباح۔ اندر کے انسان کو جگانا ہوگا۔امتیازرحمانی۔خدمت انسانیت کے کارکنان اللہ تعالی کی منتخب شخصیات ہواکرتی ہیں۔عمران مہدی۔للہ فاؤنڈیشن کے رضاکار درد دل رکھنے والے افراد ہیں۔انصر تابش
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ خصوصی)للہ فاؤنڈیشن لوگوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کانام ہے۔چوہدری ظفر اقبال باجوہ ۔ انسانیت کے دکھوں کا مداوا ہماراسرمایہ ہے۔قاسم خان سیال۔میراتعلق اس علاقے سے ہے جہاں انسان، اور جانور اکٹھے پانی پیتے ہیں، ہسپتال ڈیڑھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ رب نواز فاونڈیشن کی سرپرست ڈاکٹر مصباح۔ اندر کے انسان کو جگانا ہوگا۔امتیازرحمانی۔خدمت انسانیت کے کارکنان اللہ تعالی کی منتخب شخصیات ہواکرتی ہیں۔عمران مہدی۔للہ فاؤنڈیشن کے رضاکار درد دل رکھنے والے افراد ہیں۔انصر تابش۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل احمدپورسیال للہ فاونڈیشن کی طرف سے رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے والے افراد کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کارکنان للہ فاونڈیشن کی سیلاب زدگان اور اجتماعی شادیوں کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب تقسیم تعریفی سرٹیفکیٹ، شیلڈز میں چوہدری ظفر اقبال باجوہ ۔ قاسم خان سیال ۔ محمد انصر تابش ۔ محمد مختار خان،ڈاکٹر مصباح فدا ۔ ملک محمد عمران جڑھ ۔ آصف بھاگت ۔ ڈاکٹر لیلی ۔ رانا محمد عاشق ۔ عمران مہدی ۔ میاں احمد رمضان شیخ۔ چوہدری مزمل طاہر ۔ محمد اظہر باجوہ ۔ رانا خالد محمود ۔ صابر علی ۔ سیف اللّٰہ صدیقی ۔ محمد طیب ۔ رانا نعیم خان، محمد عنصر مہدی ۔محمد نعیم بھٹہ ۔ عبد الستار ۔رانا محمد سلیم، صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ، محمد امتیاز سیال ۔مختار خان کیھڑا، لیلہ رباب،ودیگرز بھی موجود تھے













