معروف کاروباری شخصیت مختار حیسن کھرل کے بیٹے ذوالقرنین حیدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
گڑھ_مہاراجہ( سٹارنیوز)کاروباری شخصیت مختار حیسن کھرل کے بیٹے بابر علی کھرل نادر علی کھرل دلاور علی کھرل کے بھائی ذوالقرنین حیدر کھرل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ کی تقریب باہو میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں معززین علاقہ برداری سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی جبکہ دوست احباب نے ذوالقرنین حیدر کو رشتہ ازدواج میں منسلک پر مبارکباد پیش کی اللہ تعالیٰ زندگی کے نئے سفر میں برکت عطا فرمائے آمین ۔













