سابق چیئرمین وزیراعلٰی شکایات سیل جھنگ چوہدری رضوان قدیر چیمہ ،چوہدری عرفان قدیر چیمہ، عثمان قدیر چیمہ کی والدہ محترمہ کی۔نماز جنازہ چیمہ پٹرولیم اڈا کسوآنہ پرادا کی گئی ہے جس میں سینکڑوں سماجی، سیاسی، صحافتی شخصیات نے شرکت کی
گڑھ مہاراجہ(سٹارنیوز) اڈا کسوآنہ تحصیل احمدپورسیال سے حاجی چوہدری عبدالقدیر چیمہ کی زوجہ محترمہ، سابق چیئرمین وزیراعلٰی شکایات سیل جھنگ چوہدری رضوان قدیر چیمہ ،چوہدری عرفان قدیر چیمہ، عثمان قدیر چیمہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں ان کی۔نماز جنازہ چیمہ پٹرولیم اڈا کسوآنہ پرادا کی گئی ہے جس میں سینکڑوں سماجی، سیاسی، صحافتی شخصیات نے شرکت کی ۔درایں اثناء پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے عہدیداران شیخ امتیازاحمدرحمانی، شیخ محمد حسین، حکیم اعجاز حسین، صدر رانا محمد سلیم، اقبال مولائی، عرفان حیدر، عمرفاروق، عرفان ہرپل، غلام شبیر، اعجاز علی چشتی، سید توقیر افضل نقوی ودیگرز نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
رپورٹ امتیاز شیخ
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
پولیس تھانہ احمدپورسیال کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کی اطلاعات ، سولر سکینڈل میں کچھ بااثر افراد کے گرد گھیرا تنگ، سولر ایجنٹوں کی پریشانیوں میں اضافہ، متاثرین نقصان کی تلافی کیلئے پر امید
رپورٹ اظہر چاند












