للہ فاؤنڈیشن نے عید کے پرمسرت موقع پر عوام میں خوشیاں تقسیم کیں۔ظفراقبال باجوہ۔عزم ویقین کے قافلے للہ فاونڈیشن کی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں۔قاسم خان سیال، نیکی کے کاموں میں تعاون کے جذبات کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔رضوان قدیرچیمہ۔ظفراقبال باجوہ کی ٹیم اور للہ فاونڈیشن لازم وملزوم ہیں۔شیخ امتیازاحمدرحمانی۔۔حقوق العباد کی بڑھ چڑھ خدمت کرنے والے للہ فاونڈیشن قابل فخر ہیں۔ رائے انصر صدیقی مرکزی صدر جھنگ ڈویژن تحریک۔عزم ویقین کے قافلے للہ فاونڈیشن کی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں۔فرخ چیمہ۔ظفراقبال باجوہ، رضوان قدیر چیمہ کمال کے سوشل ورکرہیں۔۔قلب صغری چیمہ۔خدمت انسانیت کے کارواں للہ فاونڈیشن کے جزائے خیر کی دعا کرتےہیں۔ ڈاکٹر سناوش۔جہاں میں وہی لوگ اچھے ہیں جو خدمت انسانیت کرتےہیں۔ملک عمران جڑھ ،ظفراقبال باجوہ کے کردار کانام ہمیشہ روشن رہےگا۔عافیہ عباس۔مفلس کی آنکھوں میں چمک پیدا کرنا خدمت خلق ہے۔مزمل طاہر۔للہ فاؤنڈیشن کے کارکنان کی شبانہ روز خدمات رضائے الٰہی کے حصول کیلئے ہیں۔عمران مہدی ،چوہدری ریاض بہار اوران کی ٹیم کی خدمات خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔رانا نعیم خان۔ظفراقبال باجوہ کے کردار کانام ہمیشہ روشن رہےگا۔عافیہ انصر تابش۔للہ فاؤنڈیشن کی سماجی خدمات قابل تحسین ہیں۔محمدیونس۔لوگوں میں بہترین وہی ہےجو لوگوں کی خیر خواہی کرتا ہے۔مختار خان۔للہ فاؤنڈیشن کا منفرد کردار اس کی عظمت کا ثبوت ہے۔محسن رضا ڈب۔خدمت انسانیت کے کارواں للہ فاونڈیشن کے جزائے خیر کی دعا کرتےہیں۔ ڈاکٹر سناوش
گڑھ مہاراجہ(نمائندہ خصوصی)للہ فاؤنڈیشن نے عید کے پرمسرت موقع پر عوام میں خوشیاں تقسیم کیں۔ظفراقبال باجوہ۔عزم ویقین کے قافلے للہ فاونڈیشن کی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں۔قاسم خان سیال، نیکی کے کاموں میں تعاون کے جذبات کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔رضوان قدیرچیمہ۔ظفراقبال باجوہ کی ٹیم اور للہ فاونڈیشن لازم وملزوم ہیں۔شیخ امتیازاحمدرحمانی۔۔حقوق العباد کی بڑھ چڑھ خدمت کرنے والے للہ فاونڈیشن قابل فخر ہیں۔ رائے انصر صدیقی مرکزی صدر جھنگ ڈویژن تحریک۔عزم ویقین کے قافلے للہ فاونڈیشن کی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں۔فرخ چیمہ۔ظفراقبال باجوہ، رضوان قدیر چیمہ کمال کے سوشل ورکرہیں۔۔قلب صغری چیمہ۔خدمت انسانیت کے کارواں للہ فاونڈیشن کے جزائے خیر کی دعا کرتےہیں۔ ڈاکٹر سناوش۔جہاں میں وہی لوگ اچھے ہیں جو خدمت انسانیت کرتےہیں۔ملک عمران جڑھ ،ظفراقبال باجوہ کے کردار کانام ہمیشہ روشن رہےگا۔عافیہ عباس۔مفلس کی آنکھوں میں چمک پیدا کرنا خدمت خلق ہے۔مزمل طاہر۔للہ فاؤنڈیشن کے کارکنان کی شبانہ روز خدمات رضائے الٰہی کے حصول کیلئے ہیں۔عمران مہدی ،چوہدری ریاض بہار اوران کی ٹیم کی خدمات خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔رانا نعیم خان۔ظفراقبال باجوہ کے کردار کانام ہمیشہ روشن رہےگا۔عافیہ انصر تابش۔للہ فاؤنڈیشن کی سماجی خدمات قابل تحسین ہیں۔محمدیونس۔لوگوں میں بہترین وہی ہےجو لوگوں کی خیر خواہی کرتا ہے۔مختار خان۔للہ فاؤنڈیشن کا منفرد کردار اس کی عظمت کا ثبوت ہے۔محسن رضا ڈب۔خدمت انسانیت کے کارواں للہ فاونڈیشن کے جزائے خیر کی دعا کرتےہیں۔ ڈاکٹر سناوش۔تفصیلات تحصیل احمد پور سیال گڑھ مہاراجہ باہو میرج حال میں للہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام گرینڈ رمضان ایونٹ کا انعقاد چیف ایگزیکٹو ممبر للہ چوہدری ظفر اقبال باجوہ اور ان کی پوری ٹیم کی مدد سے کامیاب پروگرام کا انعقادکیاگیا۔تحصیل احمد پور سیال میں للہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ایک شاندار گرینڈ رمضان ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں دو سو مرد خواتین مستحق اور نادار افراد میں کپڑے تقسیم کیے گئے اور خوشیاں بانٹنے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے دوران مستحق خاندانوں کئی سو مرد خواتین میں نقدی امداد تقسیم کیے گئے جبکہ شرکاء کے لیے خصوصی انعامی قرعہ اندازی بھی کی گئی۔جس میں کئی مرد خواتین کو موقع دیا گیا قرعہ اندازی کے نتیجے میں خوش نصیب افراد میں پانچ عدد موٹر سائیکل بطور انعام دیے گئے۔میڈیا کے ایکٹیو افراد میں شیلڈ دیئے گئے اس موقع پر فاؤنڈیشن کے عہدیداران نے کہا کہ رمضان المبارک میں مستحق افراد کی مدد کرنا ہماری دینی و سماجی ذمہ داری ہے اور للہ فاؤنڈیشن آئندہ بھی فلاحی سرگرمیاں جاری رکھے گی۔تقریب میں مہمان گرامی مقامی معززین، میڈیا کے افراد سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کو سراہا۔













