رہنما سنی علماء کونسل مختار سیال کی نماز جنازہ قائد تحصیل مولانا ممتاز فاروقی کی امامت میں ادا کر دی گئی

گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز) رہنما سنی علماء کونسل گڑھ موڑ مختار سیال کی نماز جنازہ قائد تحصیل مولانا ممتاز فاروقی کی امامت میں ادا کر دی گئی جس میں صوبائی رہنما سنی علماء کونسل پنجاب معروف سکالر پروفیسر سید علی معاویہ شاہ نائب صدر پنجاب مفتی محمد عمر حیدری بابائے اہل سنت مولانا عبدالرحمن عثمانی مولانا عمر حیات ربانی مولانا عرفان حیدری امیر ختم نبوت فیصل آباد مولانا عبدالرشید سیال حافظ عبدالستار انصاری سی ای او سٹارنیوز معروف سکالر شیخ امتیازر احمد رحمانی شیخ محمد عارف مولانا احسان الٰہی چوہدری حسن معاویہ جٹ معروف ثناء خوان شاعر اسلام ارشد قاسمی مولانا ارشد ندیم سمیت معززین علاقہ و ذمہ داران سنی علماء کونسل نے شرکت کی

رپورٹ ملک عرفان حیدر سٹاف رپورٹر