منڈی بہاوالدین: احتیاط علاج سے بہتر ہے، کرونا وائرس سے عوام کی آگاہی پمفلٹ اور ماسک تقسیم،
منڈی بہاوالدین:(تازہ ترین سٹار نیوز آن لائن) تفصیلات کے مطابق “احتیاط علاج سے بہتر ہے”
ٹیم منڈی بہاؤالدین ایک بار پھر اپنی عوام کی خدمت کے لیے حاضر
آج ایک بار پھر ٹیم سرعام منڈی بہاوالدین کے جانبازوں نے کرونا وائرس سے عوام کی آگاہی کیلئے ایک مہم کا آغاز کیا جس میں لوگوں کو اس سے متعلق اہم معلومات دی گئیں اور ماسک بھی تقسیم کیے گئے
رپورٹ میاں زبیر طلحہ نمائندہ سٹار نیوز












