ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال علی وسیم ڈی ایس پی سرکل کبیروالہ کے احکامات پر ایس ایچ او صدر کبیروالہ چوہدری ارشاد کی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے
دوسری جانب ایس ایچ او صدر کبیروالہ چوہدری ارشاد نے ڈی ایس پی کبیروالہ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف مخبر کی اطلاع پر ہمراہ نفری کامیاب ریڈ کرکے ملزم محمد طفیل راجپوت سے 2100 گرام چرس برآمد جبکہ دوسرے ملزم محمد یاسر سے 25 لیٹر شراپ برآمد کر کے دو ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے،
رپورٹ میڈم بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں