مظفرگڑھ رات گئے شادی شدہ خاتو ں کے سا تھ تین افراد کا گینگ ریپ ڈی پی اومظفرگڑھ شاجمال پہنچ گئے ایک نامزد دو نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ( سٹار نیوز آن لائن) رات گئے شادی شدہ خاتو ں کے سا تھ تین افراد کا گینگ ریپ ڈی پی اومظفرگڑھ شاجمال پہنچ گئے ایک نامزد دو نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ جمال کے قریب جتوئی روڈ سات مرلہ سکیم میں گزشتہ رات گئے عابد چانڈیہ کے گھر گھس گئے محمد شریف عاربی اپنے دو نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ اسماء بی بی جو کہ اپنی چارپائی پر سوئی ہوئی تھی کہ اوباشوں نے اٹھا کر قریبی گندم کی فصل میں لے گئے اور باری باری زیادتی کرتے رہے اور بیہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہو گئے قریبی تھانہ شاہ جمال 15پر کال کی تھانہ شاہ جمال کے علاوہ ڈی پی اومظفرگڑھ سید ندیم عباس شاہجمال گینگ ریپ کا شکار اسماء بی بی کی عیادت کے لیے شاہجمال جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تین اوباشوں کے خلاف مقدمہ درج گینگ ریپ کا شکار اسماء بی بی کو رورل ہیلتھ سینٹر شاہ جمال داخل کردیا گیا لیڈیز پولیس اہلکار تعینات وومن میڈیکل افسر سدرہ سالک نے ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری کردی نمونہ جات ڈی این اے کیلئے لیبارٹری لاہور روانہ کردیئے آر پی او ڈیرہ غازی خان کی آمد بھی شاہجمال متوقع ہے سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوتے ہی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا نوٹس ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم جاری کردیا ہیں

عثمان خان خٹک بیوروچیف سٹار نیوز مظفرگڑھ