ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل خان بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے محنتی اور کرائم فائٹر ایس ایچ او چوہدری حاکم علی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام دیا گیا
جھنگ (سٹار نیوز آن لائن)ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل خان بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے محنتی اور کرائم فائٹر ایس ایچ او چوہدری حاکم علی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام دیا گیا ..
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












