لیہ تحصیل چوبارہ چکنمبر 318 ٹی ڈی اے میں حادثہ سے جان بحق ہونے والے 7 افراد کا نماز جنازہ ادا کر دیا دعا میں رقت آمیز مناظر ہر آنکھ اشکبار علاقہ میں فضا سوگوار اللہ تبارک و تعالی تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
میلسی لنک کینال حادثہ 7 افراد جاں بحق
ہم لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اللہ تبارک و تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
عبدالحکیم میں گزشتہ رات 2 بجے مسافر گاڑی موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ھوے نہر میں گر گئی
مسافر گاڑی میں 5 خواتین 2 بچے اور 3 مرد سوار تھے
موٹر سائیکل سوار بھی تاحال لاپتہ گمشدہ لوگوں کی کل تعداد گیارہ
لیہ خانیوال عبدالحکیم (سٹار نیوز آن لائن )میاں چنوں کی ایک فیملی جو کہ فضل کالونی میاں چنوں کی رہائشی تھی جو شیخو پورہ سے براستہ موٹر وے عبدالحکیم بذریعہ گاڑی نمبری LEE-5690 میاں چنوں شہر آ رہے تھے بچوں میںعلی عمران عمر 4 سال دعا فاطمہ عمر 2 سال صبا عمران ثنا اعجاز شبنم اعجاز عائشہ اعجاز گلزار ولد نظام دین عمر 80 سال صفدر عمر 40 سال اعجاز عمر 50 سال شامل تھے اخری ٹائم رات 2 بجے انہوں نے میاں چنوں رہنے والی فیملی سے فون پر رابطہ کیا اور انہوں نے کہا کہ ہم میاں چنوں کے نزدیک ہیں اور کچھ دیر بعد دوبارہ رابطہ کرنے پر پتہ چلا کہ گاڑی میں سوار تمام کے موبائل نمبرز بند ہوچکے ہیں جن کے بارے میں اج بعد از نماز عشاء کنفرم ھوا ھے کہ یہ فیملی عبدالحکیم کے نواحی علاقے پل مصطفی اباد المعروف پل باہمن والا پر ایک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ھوے نہر میں گر گئی اج صبح دن میں پولیس اور ریسکیو اہکاروں نے سرچ اپریشن کیا تھا مگر کوئی ریکوری نہیں کر سکے لواحقین نے جاے وقوعہ پر ملنے والی ونڈو سکرین اور بچے کے فیڈر کو شناخت کر کے گاڑی نہر میں گرنے کی تصدیق کر دی موٹر سائیکل سوار کے لواحقین کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا ریسکیو اور پولیس کے مطابق کل صبح 8 بجے دوبارہ سرچ اپریشن شروع کیا جاے گا لواحقین نے ابھی پرائیوٹ ٹوبے منگواے ھیں جو رات میں گمشدہ لوگوں کو نہر ڈھونڈیں گے
رپورٹ چوہدری لیاقت علی سٹاف رپورٹر سٹار نیوز لیہ












