چونڈہ تھانہ پھلورہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن دوران کارروائی بھاری مقدار میں چرس اور افیون برآمد ملزم گرفتار

سیال کوٹ) سٹار نیوز آن لائن )چونڈہ تھانہ پھلورہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن دوران کارروائی بھاری مقدار میں چرس اور افیون برآمد ملزم گرفتارپولیس نے چونڈہ سےعاشق عرف عاشقی نامی منشیات فروش سے تین کلو سے زائد چرس اور افیون برآمد کرلی ملزم کے خلاف نائن سی کے تحت مقدمہ درج

رپورٹ مرزا نوید حسین سیال کوٹ سیال