ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایت پر تھانہ کوتوالی پولیس کی کچا کوٹ روڈ پہ پتنگ تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ لاکھوں روپے کے غیر تیار شدہ پتنگ سمیت پتنگ سازی کا سامان برآمد
جھنگ (سٹار نیوز آن لائن ) ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایت پر تھانہ کوتوالی پولیس کی کچا کوٹ روڈ پہ پتنگ تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ لاکھوں روپے کے غیر تیار شدہ پتنگ سمیت پتنگ سازی کا سامان برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر تھانہ کوتوالی کے اے ایس آئی محمد آصف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کچا کوٹ روڈ پر واقع پتنگ تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی مالیت کے پتنگ سازی کا سامان اپنے قبضہ میں لے لیا
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












