مظفر گڑھ ( سٹار نیوز آن لائن)افسوس ناک واقعہ گھاس کاٹتے ہوئے دونوں ہاتھ ٹوکہ میشن میں آ گئے
مظفرگڑھ۔. پرانا رنگ پور روڈ پر واقع چونگی نمبر 9 کے قریب گھاس کاٹتے ہوئے دونوں ہاتھ ٹوکہ میشن میں آ کر مکمل طور پر کرش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع
مظفرگڑھ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔
مظفرگڑھ۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی ہونے والے محمد وسیم ولد سرور عمر 25 سال کو فوری موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔
رپورٹ عثمان خان خٹک













